ہفتہ‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2024 

’’عمران خان وزیر اعظم جیسے عہدے کے قابل نہیں‘‘ بھارت تمام سفارتی آداب بھول بیٹھا، کیا کچھ کہہ دیا ؟پاکستانیوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو بین الاقوامی سفارتی آداب نہیں آتے اور وہ وزیر اعظم جیسے عہدے کے قابل نہیں ہیں۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے معمول کی بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں یہ تبصرہ کیا۔مسٹر خان کے آزاد کشمیر میں جا کر وہاں کے لوگوں کو کنٹرول لائن تک مارچ کرنے سمیت مختلف تبصرو ں کے سلسلے میں بھارت کے موقف کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر کمار نے کہا کہ پہلی بار ان کے اس طرح کے بیان نہیں آئے۔

عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جس طرح کی اشتعال انگیز تقریر کی اور جس قسم کی زبان کا استعمال کیا، بھارت اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ادھر ترجمان بھارتی دفتر خارجہ رویش کمار ترکی اور ملائیشیا کی جانب سےکشمیر پر بھارتی مظالم و بربریت کیخلاف آواز اٹھانے پر تلملا اٹھے اور کہاکہ یہ  ہمارا اندرونی معاملہ ہے،یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں ترکی اور ملائیشیا نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے آواز اٹھائی تھی ۔

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…