بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’جیل میں مریم نواز کے کمرے میں کس چیز کی بہتات ہے‘‘ڈاکٹرعدنان نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی اعلانات کے بعد بھی مریم نواز کو جیل میں بہترین کلاس نہیں دی گئی ۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کیساتھ ملاقات ہوئی ۔ مریم نواز کو ایک چھوٹے سے

سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہےجبکہ وہاں پر کھٹملوں اور مچھروں سے متاثرہ سیل میں بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، ان پر کھانا اور دیگر اشیائے ضروریہ بھی گھر سے منگوانے پر پابندی ہے۔انکا کہنا تھا کہ مریم نواز اس بات کا حق رکھتی ہیں کہ انہیں جیل میں بہترین کلاس دی جائے ۔ ‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…