بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کا اجلاس اب عام شہری بھی ایوان میں بیٹھ کر دیکھ سکے گامگر کیسے ، اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا قومی اسمبلی کے ایوان کی کارروائی کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق

قومی اسمبلی اسپیکر کے اعلان کےک بعد پاکستان کا کوئی بھی شہری اپنا شناختی کارڈ دکھا کر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی دیکھ سکے گا۔ اسپیکر کا کہنا تھا کہ یہ ایوان عوام کی ووٹوں کی بدولت وجود میں آتا ہےاور عام عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہاں تک رسائی رکھتا ہو ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…