بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

افغان طالبان کی عمران خان سے ملاقات ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)افغان طالبان وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ۔ملاقات میں افغان عمل اور سیاسی مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق افغانستان سے پاکستان کے دورے پر آئے افغان طالبان کے وفد نے ملا برادر کی قیادت میں جمعرات کے روز وزیرا عظم آفس

میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت کی ملاقات میں افغان امن عمل کی بحالی اور سیاسی مستقبل سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…