بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم بے گناہ قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے تفتیش میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا، تحریک انصاف کے دھرنے میں پولیس سے جھڑپ کے دوران دو کارکن جاں بحق ہو گئے تھے، ان کی ہلاکت پر میاں نواز شریف کے خلاف پاکستان کے موجودہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا، پولیس کی تفتیش میں نوازشریف کو بے گناہ قرار دینے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو تحریک انصاف کے دو کارکنوں کی ہلاکت کے کیس میں کلین چٹ دے دی ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…