بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ ،یکدم کتنے روپے بڑھا دئیے گئے؟پڑھ کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ،اضافہ ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، اضافے سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا ۔ کیس آفیسر نیپرا کے مطابق گیس اور آرایل این جی نیپرا کی ریفرنس قیمت سے زیادہ ہیں،کوئلے کے بہتر صلاحیت والے پلانٹس چلائے

جاتے تو 3.4 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی تھی۔ سی پی پی اے کے مطابق اگست میں پانی سے 40.33 فیصد اور کوئلے سے 13.34 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ سی پی پی اے کے مطابق مقامی گیس سے 11.87 فیصد اور درآمدی ایل این جی سے 22.89 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔سی پی پی اے کے مطابق فرنس آئل سے 3.60 فیصد اور ایٹمی ذرائع سے 4.66 فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…