جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

سرحد پر حملہ ،پاکستان نے بھی بھارت کو دن میں تارے دکھادئیے ،منہ توڑ جواب

datetime 30  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جارحیت اور سیز فائر کی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے واقعہ پر شدید احتجاج کیا ہے ۔پیر کو گورو آہلو والیا کو ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے طلب کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق 28اور 29 ستمبر کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز میں 60 سالہ خاتون

سلامت بی بی اور 13 سالہ ذیشان شہید ہوئے۔ دفترخارجہ نے کہاکہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے جو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔  سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، بھارت اپنی فوج کو 2003 کے سیزفائرمعاہدے کی پاسداری کا پابند بنائے۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…