بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشمیریوں پر مظالم ،ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد بھی تڑپ اٹھے اقوا م متحدہ میں دھواں دھار خطاب ،بھارت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مطالبہ،نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا اقوام متحدہ کی قرار داد وں کے باوجود کشمیر مقبوضہ خطہ ہے، بھارت کو پاکستان کے ساتھ

مل کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے ترک صدر طیب اردوان نے بھی مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں آواز بلند کی تھی ۔گزشتہ شب وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھی مسئلہ کشمیر پر بھرپور تقریر کی گئی تھی اور عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…