کھوئی رٹہ (صباح نیوز) کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں۔ سرحدی گائوں چتر اور گجر موہڑہ میں بھارتی فوج نے صبح کے وقت سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم گولہ باری سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بھارتی افواج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب ، دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































