پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مریم نوازجیل منتقل ،بی کلاس دیدی گئی،جانتے ہیں بی کلاس کے تحت انہیں کون کون سی سہولت دی جائیگی؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز کوٹ لکھپت جیل منتقل ،محکمہ داخلہ کی اجازت کے بعد انہیں بی کلا س دے دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری شوگر ملز کیس میں نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا،جیل منتقلی پر ان کا

ابتدائی طبی معائنہ کیا گیا، مریم نواز کی آمد سے خواتین بیرک میں خاص صفائی کی گئی اور ڈینگی سپرے بھی کرایا گیا،مریم نواز کی بیرک میں نئے پردے لگائے گئے،پرزنزرولز 1978 کے تحت بی کلاس سہولیات دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ،بی کلاس کے تحت مریم نوازکو گدے،ٹی وی،اخبارکی سہولت فراہم کی جائےگی ۔‎



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…