جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

شدید زلزلے نے آزاد کشمیر میں بڑے پیمانے پرتباہی مچا دی ، ہر طرف بھگدڑ،امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں شدیدزلزلہ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی کے علاوہ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جیو نیوز کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں عمارت  گرگئی جس کی وجہ سے 50سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

ایک مسجد کا مینار بھی گر گیا ہے ،سڑکیں تباہ ہو گئی ہیں ، گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکر ا گئی ہیں ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں ۔ زلزلے کے باعث رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی زلزلہ 15سے 20سیکنڈ تک جاری رہا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…