جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،در و دیوار ہل گئے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت ملک بھر میںشدیدزلزلہ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی کے علاوہ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر

نکل آئے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،زلزلے کی شدت کتنی تھی ، ابھی تک معلومات نہیں مل سکیں ، زلزلے کے نتیجےمیں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، عینی شاہدین کے مطابق زلزلے سے دیواریں ہل گئیں ، زمین بھی لرز اٹھی ،زلزلہ 15سے 20سیکنڈ تک جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…