جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

 کاش میں اپنے ملک بھی کرپشن کے خلاف ایسا ہی کرسکتا، جیسا چین نے کیا،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خواہش کا اظہارکردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ چین نے کرپشن کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں، کاش میں اپنے ملک بھی کرپشن کے خلاف ایسا ہی کرسکتا۔کونسل آن فارن ریلیشنز میں خطاب میں چین کے حوالے سے سوالات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین نے تجارت پر

توجہ مرکوز رکھی اور چین کی جو بات مجھے سب سے اچھی لگتی ہے وہ کروڑوں شہریوں کو غربت سے نکالنا ہے اور میرا بھی یہی مقصد ہے۔عمران خان نے کہاکہ چین نے کرپشن کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں اور کاش میں اپنے ملک بھی کرپشن کے خلاف ایسا ہی کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…