جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

لیگل ایڈ کیلئے آنیوالی خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کرانہیں کیسے بلیک میل کیا جاتا ہے ؟ ملزم گرفتار ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حجرہ شاہ مقیم (آن لائن )خواتین کو تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں 6 ون آر کی خاتون نائلہ دختر محمد شفیع نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس نے فیملی کورٹ رینالہ خورد میں دعوی دائر کر رکھا ہے جسکی کی پیروی کے دوران وکیل کا منشی رضوان کیس سے متعلق معلومات دیتا تھا اس دوران خفیہ طور پر اسکی تصاویر بنا لیں اور اسکے خاوند کو پہنچا دی خاوند نے

اسے طلاق دیدی،متاثرہ خاتون نائلہ نے میڈیا کے روبرو موقف اختیار کیا کہ وہ ملازمت کرتی ہے اسے بلیک میل کر کے ملزم دو سال سے اسکی تنخواہ بھی لے لیتا ہے،خاتون نے آن لائن کو بتایا کہ اسے ملزم رضوان اور اسکے بھائی سے جان کا خطرہ ہے اسے تحفظ فراہم کیا جائے، صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے غیر اخلاقی تصاویر سکینڈل کے مرکزی ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا ہے،اے ایس پی حنا نیک بخت نے دوران تفتیش ملزم سے مزید انکشافات کی توقع ظاہر کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…