ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

مریم نواز کیخلاف شمیم شوگر مل سے متعلق بھی انکوائری شروع خریداری کیلئے رقم کہاں سے آئی؟ ن لیگ کی نائب صدرسے جب سوال پوچھا گیا تو آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟جانئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز سے شمیم شوگر مل سے متعلق بھی تفتیش شروع کر دی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز سے شمیم شوگر مل کی خریداری سے متعلق سوالات کئے گئے ،دوران تفتیش مریم نواز کوشمیم شوگر مل کی خریداری کا معاہدہ دکھایا گیا،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شمیم شوگر مل کو ایک ارب 20 کروڑ روپے کے عوض خریدا گیا۔

ملزمان نے میسرز مونو گروپ کو ایک ارب 20 کروڑ روپے کی ادائیگی کی، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ایک بار پھر راہ فرار اختیار کی اور خاموشی اختیار کی، مریم نواز سے پوچھا گیا کہ اس شوگر مل کی خریداری کےلئے رقم کہاں سے آئی؟دریں اثنا شمیم شوگر مل سے متعلق نواز شریف کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…