جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل 18 ستمبرکوسماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل کی پیپربکس تیار کرلی گئی،نیب نے نوازشریف کی اپیل کی پیپربکس کاسیٹ رجسٹرارآفس سے حاصل

کرلیا ہے ،نیب نے جج ارشدملک کے بیان حلفی کی مصدقہ نقول بھی حاصل کر لیں ،نوازشریف کے وکلانے رجسڑارآفس سے پیپربکس حاصل نہیں کیئے ،پیپربک کی تیاری نہ ہونااپیل کی کارروائی آگے بڑھنے میں رکاوٹ تھی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل 18 ستمبرکوسماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی سماعت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…