لاہو ر(این این آئی) نیب حکام نے مریم نواز کیلئے لایاگیاکھانا لینے سے انکار کر دیا۔ مریم نوازکے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے کہاہے کہ نیب حکام نے مریم نواز کیلئے لایاگیاکھانا لینے سے انکار کر تے ہوئے کہاکہ نئے حکم نامے کے مطابق مریم کیلئے گھر کا کھانا بند کردیاگیاہے۔ذیشان ملک نے کہاکہ اگر عمران نیازی کو لگتا ہے ان حرکتوں سے حوصلے پست ہو جائیں گے تو اس کی غلط فہمی ہے۔
مریم نواز پر گھر کا کھانا بند کر دیا گیا،دھماکہ خیز احکامات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
آئی فون 18 سیریز کی ممکنہ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































