جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پار کرنی ہے یا نہیں؟ عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کنٹرول لائن پار کرنا چاہتے ہیں لیکن ابھی آپ نے اسے عبور نہیںکرنا ، جب تک میں نہ کہوں ،انہوں نے کہا کہ میں اگلے اقوام متحدہ جارہا ہوں جہاں عالمی رہنمائوں کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے آگاہ کروں گا۔

عمران خان نے کہا کہ مودی ! ایک بزدل انسان ہی انسانوں پر ایسا ظلم کرسکتا ہو جو تم کشمیریوں پر کر رہے ہو جس میں انسانیت ہو کبھی ایسا نہیں کر سکتا، دلیر انسان عورتوں اوربچوں پر ظلم نہیں کرتا، جتنا مرضی ظلم کر لو کبھی کامیاب نہیں ہوگے کیونکہ کشمیریوں میں اب موت کا خوف ختم ہو چکا ہے ، اب تم انہیں شکست نہیں دے سکتے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…