بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد( آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار پہلا مریض جاں بحق ہو گیا،ڈینگی سے جاں بحق 14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے بعد فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،الائیڈ ہسپتال میں 2بہنوں سمیت 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جس سے رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی،جبکہ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 14 سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا،14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔…

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…