اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کا دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں کیخلاف گھنائونا منصوبہ تیار، 2افراد کیخلاف سخت ترین کارروائی، نیا محاذ کھل گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن)سوشل میڈیا پر بھارتی سرکار کیخلاف تنقید کرنے والوں کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کے ایس ایس پی یوگل منہاس کا کہنا ہے کہ پانچ افراد کی پاسپورٹ منسوخی کے عمل کا جلد آغاز ہو گا۔ کویت اور متحدہ عرب امارات میں رہنے والے دو

کشمیریوں کی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے مقدمہ درج کیا گیا۔ بیرون ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ وادی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار کے کردار پر تنقید کی تھی۔ 2014ء میں مودی کے اقتدار میں آنے سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی گرفتاریوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…