ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

ہٹو راستہ دو ،عدالت پیشی پر راستہ نہ ملنے کی وجہ سے آصف زرداری آپے سے باہر ہو گئے ، کیا چیز سیکیورٹی اہلکار کو دے ماری ؟ جانئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت میں پیشی کے دوران غصے میں آگئے ،سابق صدرنے فریال تالپور کے آگے آنے پر سکیورٹی اہلکار کو چھڑی مار دی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کی جیل میں سہولیات سے متعلق

درخواست پر جاری تھی کہ کمرے میں سابق صدر اور ان کے وکلا عدالت میں موجود تھے،رش ہونے کی وجہ سے کمرے کو بند کردیا گیا،سکیورٹی اہلکار کے فریال تالپور کے آگے آنے پر آصف زرداری غصے میں آگئے اور اہلکار کو چھڑی مارتے ہوئے کہا کہ دیکھتے نہیں ہو میری بہن پیچھے ہے



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…