اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے، گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

سوات (این این آئی)پاکستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے، گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے،تفصیلات کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس

کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 160 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز تاجکستان کی سرحد تھی۔مقامی ذرائع کے مطابق زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے اور گھروں کی کھڑکیوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…