ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

راتوں رات بھارتی فوج میں اہم ترین تبدیلیاں

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں کی نگرانی کے لئے بھارتی فوج میں اہم نوعیت کی تبدیلیاں ۔روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے فوج کے ایسٹرن کمانڈکے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے کو فوری طور پر وائس چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔اس کے علاوہ فوج میں ڈپٹی آرمی چیف (اسٹرٹیجی)کا نیا عہدہ متعارف

کروایا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل پرم جیت سنگھ کو بھارت کاپہلا ڈپٹی آرمی چیف (اسٹرٹیجی) مقرر کیا جارہا ہے اور وہ 15؍ اکتوبر کو اپنے عہدے کا چارج لیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل پرجیت ڈپٹی آرمی چیف کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن (ڈی جی ایم او) کا چارج بھی سنبھالیں گے جو ملٹری انٹیلی جنس، مقبوضہ کشمیر ، چین کے آرمی آپریشن اور سرحدی معاملات کی نگرانی کریں گے۔ دریں اثناء بھارتی وزارت دفاع نے تبدیلیوں کی منظوری بھی دے دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…