ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مودی سرکار کو ہر فورم پر بے نقاب کرنے کی تیاریاں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مودی سرکار کو ہر فورم پر بے نقاب کرنے کا اعلان، حکومت کا بین الاقوامی سفارتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل بلائی گئی کانفرنس میں تمام ممالک کے سفارتکاروں، برطانوی ویورپی پارلیمنٹ کے اراکین کو مدعو کیا جائیگا۔ اختتامی سیشن سے وزیر اعظم عمران خان خطاب کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق مسئلہ کمشیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک کانفرنس

بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کانفرنس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل بلائی جائے گی جس میں تمام ممالک کے سفارتکاروں کو مدعو کیا جائے گا۔ کانفرنس میں برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے مسئلہ کشمیر پر متحرک اراکین کو بھی دعوت دی جائے گی۔ بین الاقوامی سفارت کاری کانفرنس میں کشمیر میں بھارتی مظالم،  کرفیو، کے باعث خوراک اور ادویات کی قلت کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…