جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

بھارت کا گھناﺅنا چہرہ بے نقاب، 25سال بعد نئی تاریخ رقم،مسئلہ کشمیرپر پاکستان نے عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کرلی‎

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی عالمی سطح پر شنوائی‘ امریکی کانگریس میں 25 سال بعد مسئلہ کشمیر پر بحث کی جائے گی‘ بریڈ شرمین کی سربراہی میں کانگریس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کشمیر کے معاملے پر کامیاب سفارت کاری کے ثمرات‘ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی عالمی سطح پر شنوائی ہونے لگی۔ امریکی کانگریس کی سب کمیٹی میں 25 سال بعد

مسئلہ کشمیر سنا جائے گا۔ کانگریس میں بریڈشرمین کی سربراہی میں کمیٹی جلد کشمیر پر بحث کرے گی۔ اجلاس میں وادی کشمیر کی صورتحال پر غور ہوگا۔ کمیٹی جائزہ لے گی کہ کشمیر میں متعدد لوگ کیوں گرفتار ہیں۔ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سمیت ذرائع مواصلات کی بندش پر بھی غور ہوگا۔ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا اس بات پر بھی غور کیا جائے گا کہ کیا وادی میں کشمیری محفوظ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…