جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا،جنرل قمر جاوید باجوہ‎

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا، یہ بات آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے لاہورکور ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر کہی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان رینجرز پنجاب ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو بارڈر

کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کیلئے پیغام ہے، انہوں نے مزید کہا کہ انسداد دہشت گردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں پر فخر ہے جو قوم کے اعتماد پر پورا اتر رہے ہیں، ہم پرعزم رہیں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…