جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

غزنوی میزائل کے تجربے کے فوراََ بعدآرمی چیف کا جنگ میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی ”سٹرائیک کور“ کا دورہ

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا اسٹرائیک کور کی فارمیشن کا دورہ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی، اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اسٹرائیک کورکا جنگ میں اہم اور فیصلہ کن کردار ہوتا ہے،

انہوں نے کہا کہ اسٹرائیک کورکی تیاری اورتربیت کا اعلیٰ معیارقابل تحسین ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افسروں اورجوانوں کابلند حوصلہ قابل قدرہے۔آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیاریوں، تربیتی معیار اور بلند معیار کی وجہ سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…