جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتاؤ کیاجارہاہے،محبوبہ مفتی کی بیٹی کا بھارتی وزیر داخلہ کو خط

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

سرینگر( آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا مفتی نے کہا ہے کہ مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتاؤ کیاجارہاہے،مسلسل نگرانی کی جارہی ہے،سچ بولنے پرمجھے جنگی مجرم جیسے برتاؤکاسامناہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا مفتی

نے بھارتی وزیرداخلہ کو خط لکھ دیا،ثنامفتی کا خط میں کہنا ہے کہ مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتاؤکیاجارہاہے،ہماری مسلسل نگرانی کی جارہی ہے،ثنا مفتی کا خط میں کہنا ہے کہ کشمیریوں کوجانوروں کی طرح قیدرکھاگیا ہے، سچ بولنے پرمجھے جنگی مجرم جیسے برتا ؤ کاسامناہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…