جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا ڈرتھا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے کام دکھانا شروع کردیا،ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد کیا سلوک کیا؟علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

سرینگر( آن لائن ) مقبوضہ کشمیر بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے کام دکھانا شروع کردیا ، وادی میں خوف وہراس پھیلانے کیلئے اغواء اور قتل کی وارداتیں شروع ۔ پلوامہ کے علاقہ ترال میں میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو اغواء کرکے

قتل کردیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے عبدالقدیر نامی ایک شخص کو اغواء کرکے قتل کیا اور گولیوں سے چھلنی لاش جنگل میں پھینک دی نہتے کشمیریوں میں خوف وہرس۔ دوسری جانب وادی میں بدستور کرفیو کے باعث لوگوں کی مشکلات میں اضافہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…