اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حمایت پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا معاملہ اٹھادیا عسکری ترجمان نے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی بندش پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا کہا؟

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حمایت پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا معاملہ اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر کی حمایت کرنے پر اکاؤنٹس بند کرنے کیخلاف ٹوئٹر اور

فیس بک حکام سے بات کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ فیس بک اور ٹوئٹر کے ریجنل ہیڈکوارٹرز میں بھارتی عملہ موجود ہے جس کی وجہ سے اکاؤنٹ بند ہورہے ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے عوام سے اپیل کی بند ہونے والے اکاؤنٹس کے بارے میں پوسٹ پر رپلائی کرتے ہوئے آگاہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…