جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مودی کی قیادت میں ہندو’’ توا حربے‘‘ مقبوضہ کشمیر میں بُری طرح ناکام ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فاشٹ مودی حکومت کو پتہ ہونا چاہیے قوم متحد ہو تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی ،مودی کی قیادت میں ہندو’’ توا حربے‘‘ مقبوضہ کشمیر میں بُری طرح ناکام ہونگے۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ فاشٹ ہندو سپر میسی میں مبتلا مودی حکومت کو پتہ ہونا چاہیے ،

شدت پسند دہشتگردوں کو برتر طاقت سے شکست دی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے قوم جدوجہد آزادی میں متحد ہو تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو اپنے مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، طاقت سے صرف افواج اور دہشتگردوں کو شکست دی جاسکتی ہے ،مودی کی قیادت میں ہندو’’ توا حربے‘‘ مقبوضہ کشمیر میں بُری طرح ناکام ہونگے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…