جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

معروف صحافی جاوید چوہدری کا اپنے نام سے چلائے جانے والے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاوید چوہدری کا اپنے نام سے چلائے جانے والے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی. تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کر چلائے جانے کا انکشاف، آرمی چیف کے خلاف ٹوئٹس کی جانے لگیں ، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ ان کے نام

سےجعلی ٹوئٹر اکائونٹ بنا کر آرمی چیف کیخلاف ٹوئٹس کی جارہی ہیں ، ان کا اس اکائونٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے، وہ ان ٹوئٹس سے اعلان لا تعلقی کرتے ہیں ،یہ جعلی اکائونٹ ہے اوران کیخلاف جان بوجھ کر کمپین کی جارہی ہے ۔‎ان کا اصل ٹوئٹر اکائونٹ یہ ہے۔ https://twitter.com/javedchofficial

انہوں نے Fakeاکائونٹ چلانے والوں کیخلاف پی ٹی اے سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…