جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’تھرایکسپریس کو بند کر رہا ہوں کسی میں ہمت ہے تو چلا کر دکھائے‘‘ شیخ رشید احمدنے سمجھوتہ کے بعد تھر ایکسپریس بھی بند کرنے کا اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نےتھر ایکسپریس بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمدنے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ سمجھوتا ایکسپریس ہم نے کل وزیراعظم کی اجازت سے بند کی، کھوکھرا پار اور مونا باؤ کےدرمیان تھر ایکسپریس بھی بند کررہے ہیں جو آج رات 12 بجے

تک بند کردی جائے گی۔تھر ایکسپریس کو بند کر رہا ہوں کسی میں ہمت ہے تو چلا کر دکھائے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہوا، عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی گئیں، جو کشمیریوں کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا وہ غدار ابن غدار ہے، راولپنڈی کی لال حویلی کاسری نگر کے لال چوک سےخون کا رشتہ ہے۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…