جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نیب کا اسحاق ڈار کے بعد ن لیگ کی ایک اور اہم شخصیت کیخلاف جائیداد ضبطی کیلئے عدالت سے رجوع

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے صدرن لیگ شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیدادضبطی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،نیب لاہورنے احتساب عدالت میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس

میں سلمان شہبازکو 6 بارطلبی کے نوٹس جاری کئے گئے ،چیئرمین نیب نے سلمان شہبازکے وارنٹ جاری کررکھے ہیں، سلمان شہبازبیرون ملک فرارہوچکے ہیں،درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ عدالت سلمان شہبازکی جائیدادضبطی کیلئے کارروائی کاحکم دے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…