جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

سپیکر قومی اسمبلی نے صبح سویرے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا،ایسا حکم جاری جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر اسیران ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی گئی تھی ۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے ،سابق صدرکے پروڈکشن آرڈرسپیکر کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے،نیب حکام کو آصف زرداری کو اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ لانے کی ہدایت کردی،پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…