جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پارٹی لائن سے انحراف کرنے والے سینیٹرز کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟شہبازشریف نے سخت سزا دینے کا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) صدر مسلم لیگ (ن )میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا جس میں سینیٹرز راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، ڈاکٹر اصف کرمانی ،سینیٹر جاوید عباسی، سینیٹر مصدق ملک، مشاہد حسین سید اور مشاہد اللہ خان شریک ہوئے ۔شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر اراکین سے اظہار تشویش کیا ۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے

پارٹی لائن سے انحراف کرنے والے سینیٹرز پر سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ۔ شہباز شریف نے کہاکہ 14 سینیٹرز نے ضمیر فروشی کی اور تحریک کو ناکام بنایا، تمام اپوزیشن ملکر لائحہ تیار کریگی۔ شہباز شریف نے کہاکہ اپوزیشن کے کچھ سینیٹرز نے حکومت کے ساتھ ملکر سینیٹ اور اپنا وقار تباہ کیا ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ ضمیر فروشی کرنے والے ارکان کو تلاش کریں گے اور کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…