جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر، ٹرمپ ایک مرتبہ پھر بول پڑے ، اہم پیغام جاری کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ میں مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں ثالث کا کردار ادا کر سکتاہوں ، مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار نریندرمودی پر ہے ۔

میری عمران خان سے ایک اچھی ملاقات ہوئی ، عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دونوں ہی شاندار شخصیات ہیں ، اگر پاکستان بھارت چاہیں تو میں معاملے میں ثالث بننے کیلئے تیار ہوں ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں مدد کی پیشکش کر چکے ہیں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…