جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

اس شخص کو فوری گرفتار کر لو!سپریم کورٹ نے اہم کیس میں بڑا حکم جاری کردیا

datetime 30  جولائی  2019 |

اسلام آباد(اے این این)سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں مرکزی ملزم محسن حبیب وڑائچ کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ قائمقام چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ محسن حبیب کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کریں۔منگل کو کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا محسن حبیب بہت بڑے سکینڈل کا ملزم ہے، محسن حبیب کو اب تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ قائمقام چیف جسٹس عظمت سعید

نے پوچھا محسن حبیب وڑائچ کہاں ہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا ملزم پاکستان میں ہے، محسن حبیب کسی بین الاقوامی ایئر پورٹ سے باہر نہیں گیا، بیرون ملک روانگی نہ ہونے پر اندازہ ہے کہ ملزم پاکستان میں ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ اندازوں پر بات نہ کریں ٹھوس کوشش کریں۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…