جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عرفان صدیقی کی ضمانت کی درخواست،مجسٹریٹ نے فیصلہ سنا دیا‎

datetime 28  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کر لی گئی ،نجی ٹی  وی کے مطابق عرفان صدیقی کو پرسوں رات کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور گزشتہ روز انہیں 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا گیا تھا تاہم آج مقامی مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے ضمانت کی

درخواست پر سماعت کی ، جج مہرین بلوچ نے دلائل سننے کے بعد ان کی ضمانت منظور کر لی ۔ مقامی مجسٹریٹ نے عرفان صدیقی کی روبکار بھی جاری کر دی ہے اور اس سے متعلق ان کے بیٹے نعمان صدیقی کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ، عرفان صدیقی کی آج ہی رہائی کا امکان ہے۔حکومت کو ان کی گرفتاری پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…