بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

 اپوزیشن ریلیاں نکالے یا جلسے کرے، حکومت مشکلات پیدا نہیں کرے گی لیکن یہ کام نہیں کرنا۔۔!، عمران خان  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے احتجاج کو روکنے کے لئے بند روڈز پر نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کی طاقت نہیں رکھتی،اپوزیشن احتجاج اور ریلیوں سے بے نقاب ہو جائے گی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ اپوزیشن پرامن احتجاج اور ریلیاں نکالنے میں آزاد ہے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن احتجاج اور ریلیوں سے بے نقاب ہو جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن احتجاج کی طاقت نہیں رکھتی،

پاکستان کے لوگ ان سے تنگ آ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کا دورہ کامیاب ترین تھا، پاکستان کی عزت اور وقار مزیر بڑھا ہے، پاک امریکہ تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں۔وزیر اعظم انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے جلسوں میں کسی قسم کی رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں، اپوزیشن ریلیاں نکالے یا جلسے کرے، حکومت مشکلات پیدا نہیں کرے گی۔ وزیر اعظم نے کہاکہ جلسے اپوزیشن کا جمہوری حق ہے، تاہم قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…