جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے شکیل آفرید ی کو رہا کرنے سے انکار کر دیا

datetime 23  جولائی  2019 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نےامریکی ٹی وی فا کس نیو ز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس کا ہے ، اسے رہاکرنا ممکن نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں کہا ہے کہ شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن کی رہائش سے متعلق جعلی کمپئن چلائی اور معلومات اکٹھی کر

کے امریکہ کے حوالے کی جسے پاکستان غداری سمجھتا ہے ۔ اسامہ بن لادن سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکا کے اتحادی تھے، اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں پاکستان کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ صاف گو انسان لگے جو لفظوں کی ہیرا پھیرا نہیں کرتے، میرا پورا وفد بھی میٹنگ سے بہت خوش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…