جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ویڈیو سکینڈل،حکومت کا جج ارشد ملک سے متعلق ایسا فیصلہ کہ آپ کوبھی یقین نہیں آئیگا

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)حکومت نے جج ارشد ملک کے خلاف فوری کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، معاملے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔وزارت قانون کی جانب سے لکھے گئے خط میں جج ارشد ملک کو

وزارت قانون رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے بدلتی صورت حال کے پیش نظر آپ چاہیں تو مزید کام نہ کریں اور مزید احکامات کا انتظار کریں۔وزارت قانون نے خط کی کاپی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی ارسال کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…