جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کی سن لی گئی ۔۔۔!!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل 18 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل بھی 18 ستمبر کوہی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کے باعث

سماعت دونوں اپیلوں کی سماعت ستمبر کے تیسرے ہفتے میں ہو گی۔ رجسٹرارآفس نے اپیلیں عدالت کے گزشتہ سماعت کے حکم کے مطابق مقرر کیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی دونوں اپیلوں کی سماعت کریں گے۔یاد رہے کہ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…