جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل ،احتساب عدالت نے شہبازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، فواد حسن فواد،احد چیمہ،شاہد شفیق ودیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈمیں مزید14روزکی توسیع ۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے شہبازشریف کو آج طلب کررکھاتھا۔

مسلم لیگ ن کے صدر کمر میں تکلیف کے باعث پیش نہ ہوئے،ان کی وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ، عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی،فواد حسن فواد،احد چیمہ،شاہد شفیق ودیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈمیں 14 روزکی توسیع کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…