جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کی جاری کردہ ویڈیو !اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے جج ارشد ملک کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی جاری ویڈیو اور الزامات کی بنا پر انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جبکہ جج ارشد ملک نے اپنی صفائی میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ خط لکھا جو انہوں نے ہائیکورٹ کے رجسٹرار کے حوالے کیا ۔

ذرائع نے بتایا جج ارشد ملک نے اپنے خط میں بیان حلفی میں کہا ہے کہ انہیں بدنام کیا جارہاہے میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری ویڈیو اور الزامات کو مستر د کرتا ہوں ۔ واضح رہےکہ گزشتہ ہفتےن لیگ کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں مبینہ طورپر یہ بتایا گیا کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو نوازشریف کو سزا سنانے کیلئے دبائوں ڈالا گیا ہے ۔ جس کا بعد میں جج ارشد ملک نے پریس ریلیز جاری کرکے الزامات کی تردید کر دی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…