جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

میرے پاس کونسی مزیدآڈیوز موجو ہیں ؟ مریم نواز کے نجی ٹی وی میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے ویڈیو ز کی فرانزک کروا لی ہے۔ جس سے اسکے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہمارے پاس دو تین مزید آڈیوز بھی موجود ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد مرتبہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن ہر مرتبہ فیصلہ نئی

سزا کی صورت میں سامنے آیا حکومت نے ویڈیو کی فرانزک کروا لی ہے جس سے ان کو ویڈیو کے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہماری قانونی ماہرین سے مشاورت جاری ہے معاملہ سپریم کورٹ یاکسی بھی فورم پر ہوا تو لے کر جاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ کو سزا دینے کا بوجھ بہت بڑا ہوتا ہے میرے پاس دو تین مزید آڈیوز بھی موجود ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…