جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

نتھیا گلی، وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر سیاح اور مقامی افراد ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 7  جولائی  2019 |

نتھیا گلی (این این آئی)نتھیا گلی، وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر سیاح اور مقامی افراد ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،غیر متوقع طورپر وزیراعظم عمران خان کے قریب جانے سے سیاحوں اور مقامی افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے نہیں روکا اور  وزیر اعظم عمران خان کو نتھیا گلی میں چہل قدمی

کرتے ہوئے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے تصاویر بنوائیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ویک اینڈ منانے ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں موجودہوتے ہیں،وزیر، اعظم عمران خان نے بارش کی بوندا باندی میں صبح نتھیا گلی میں چہل قدمی کی،وزیر اعظم عمران کو چہل کرتے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…