اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

روسی صدر ولادی میرپیوٹن عمران خان پر مہربان ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا کہ بھارت تلملااٹھا

datetime 6  جولائی  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کو روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے روس میں کثیر الملکی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کو عمران خان نے قبول کرلیا ہے ، اب وزیراعظم 3ستمبر کو ایسٹرن اکنامک فورم کی کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بشلک میں ایس سی او سمٹ میں دورہ روس کی دعوت دی تھی اور کہا تھا

کہ مجھے خوشی ہوگی کہ آپ روس میں کثیر الملکی کانفرنس میں شرکت کریں جس پر عمران خان نے روسی صدر کی دعوت قبول کرلی تھی اب وزیراعظم عمران خان تین ستمبر کو روس کے شہر ولادی دوستوک میں جائینگے جہاں پر چار سے چھ ستمبر کو ایسٹرن اکنامک فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے اس کانفرنس میں ایک بار پھر پاک بھارت وزرائے اعظم ایک چھت کے نیچے ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…