جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کے خلاف سیاسی انتقام کی کاروائیاں حمزہ شہباز حکومت پر برس پڑے ، انتباہ جاری کر دیا

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف جب کچھ نہ ملا تو منشیات کا مقدمہ ڈال دیا حکومت ایسے بیچ نہ بوئے جس کا کاٹنا مشکل ہوجائے ان خیالات کا اظہار حمزہ شہباز نے جمعہ کے روز احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھی نس چوری اور منشیات کے مقدموں کا سلسلہ

بند نہیں ہوسکا حکومت کو سیاسی انتقام سے بالا تر ہوکر سامنے آنا چاہیے رانا ثناء اللہ کے خلاف کچھ نہ ملا تو منشیات کا مقدمہ ڈال دیا گیا رانا ثناء اللہ اور میرا خاندان ایک ہی ہے حکومت ایسے بیج نہ بوئے جس کا کاٹنا مشکل ہوجائے اس کے علاوہ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ملاقات بھی ہوئی اور کمرہ عدالت میں حمزہ شہباز نے داخل ہوتے ہی اپنے والد سے مصافہ کیا اور دونون باپ بیٹے نے ایک دوسری کی خیریت دریافت کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…