ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ایکشن کا آغاز ،ن لیگ کے اہم رہنما شکنجے میں آگئے ، 6ہزار کنال اراضی ضبط

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کاآغاز ،مسلم لیگ ن کے سینٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی گئی ،ن لیگ کے سینٹر نے جائیداد ملازمین کے نام پر رکھی ہوئی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف ایف بی آر متحرک ہوگیا ہے،ایف بی آر نے

راولپنڈی میں 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی، چودھری تنویرنے بےنامی جائیدادملازمین کے نام پررکھی تھی،ملازمین میں عبدالعزیز،اظہر،موہن معروف ،شاہجہاں بیگم،راجہ شکورشامل ہیں،ایف بی آرنے ملازمین کونوٹس جاری کردیئے۔یاد رہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز ہے ۔حکومت نے اعلان کررکھا ہے کہ تاریخ میں مزید توسیع نہیںہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…